صحافی کا قتل ، ملزمان 90دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے

صحافی کا قتل ، ملزمان 90دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی اور پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دوملزمان کو 90دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیاہے ۔ رینجرز نے شہر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے دوملزمان عظمت حسین عرف عظمت اور اور محمد حمید کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا۔ ملزمان کو آرام باغ تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا ملزمان صحافی اور پولیس پر حملوں میں ملوث ہیں۔ رینجرز کی استدعا پر عدالت نے ملزمان کو90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا

مزید :

صفحہ آخر -