میزاب ایوی ایشن کی چارٹرڈ فلائٹس شروع ہونے سے پہلے ہی ایئرلائنز نے عمرہ کرائے کم کرنا شروع کر دیئے

میزاب ایوی ایشن کی چارٹرڈ فلائٹس شروع ہونے سے پہلے ہی ایئرلائنز نے عمرہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)میزاب ایوی ایشن کی چارٹر فلائٹیں شروع ہونے سے پہلے ہی ایئرلائنز نے عمرہ کرائے کم کرنا شروع کر دیئے جنوری میں مزید ٹکٹ سستی ہونے کا امکان میزاب گروپ کے امتیاز الرحمن چودھری شاہد محمود انور نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ایئرلائنز نے واقعی اندھیر نگری بنا رکھی تھی اللہ کے فضل سے ہماری فلائٹس کے شروع ہونے کے بعد ٹکٹ مزید سستے بھی ہوں گے اور قیمتوں میں استحکام آئے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -