کروڑوں روپے کی ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کو شش ناکام

کروڑوں روپے کی ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کو شش ناکام

لاہور(سپیشل رپورٹر)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور کروڑوں روپے کی ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کو شش ناکام ،ملزم گرفتار،تفصیلا ت کے مطابق اے ایس ایف کے نورزمان اے ایس آئی نے دبئی جانے والی فلیٹ EK 627 کے مسافرکو شک پڑنے پر چیکنگ کی تو اس کے سامان سے 1کلو ہائی کو الٹی ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے انٹی نارکو ٹیکس کے حوالے کر دیا ۔

مزید : صفحہ اول


loading...