شہبازشریف کا خصوصی افرادکیساتھ شفقت اورمحبت کا اظہار،نشستوں پر جاکرخدمت کارڈ دیئے

شہبازشریف کا خصوصی افرادکیساتھ شفقت اورمحبت کا اظہار،نشستوں پر جاکرخدمت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے مستحق خصوصی افراد کی مالی معاونت، بحالی و فلاح، مفت فنی تربیت اور بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد پروگرام ’’پنجاب خدمت کارڈ ‘‘ کے اجراء کے بعد خصوصی افراد میں خدمت کارڈ تقسیم کیے۔وزیراعلیٰ تقریب میں موجودخصوصی افراد کی نشستوں پر گئے اور انہیں خدمت کارڈ دےئے۔وزیراعلیٰ نے خصوصی افرادکے ساتھ شفقت اورمحبت کا اظہار کیا ۔

مزید :

علاقائی -