وزیر اعلیٰ سے سماجی کارکن فاروق خان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سے سماجی کارکن فاروق خان کی ملاقات

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) وزیر اعلیٰ پر ویز خان خٹک سے بانڈہ نبی کے سما جی کارکن فاروق خان نے ملا قات کی اور ان کے اپنے علاقے کے مسا ئل سے آگاہ کیا اس موقع ر وزیر اعلیٰ پر ویز خان خٹک نے کہا کہ ہم نے عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ پور ا کر رہے ہیں میرٹ کی با لا دستی قا ئم کی تمام کام میرٹ پر ہو نگے ٹھیکوں میں کمیشن کا خا تمہ کیا انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں تر قیا تی کا موں پر کام جاری ہے عوام کو چا ہئے کہ اس کی نگرا نی کر یں اگر کو ئی غلط کام کر رہا ہے تو ان کو رو کے اور اس کی رپورٹ ہمیں دیں انہوں نے کہا کہ نہ ہم غلط کام کر تے ہیں اور نہ کسی کو کر نے دینگے انہوں نے با نڈہ نبی میں تر قیا تی کا موں کے لئے کرنٹ اور ایک بجلی کی ٹرانسفار مربھی منظور کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...