مولانا فضل الرحمن لفٹ میں پھنس گئے

مولانا فضل الرحمن لفٹ میں پھنس گئے
مولانا فضل الرحمن لفٹ میں پھنس گئے

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاﺅس کی لفٹ میں پھنس گئے۔ مولانا فضل الرحمن پارلیمنٹ ہاﺅس سے واپس جانے کیلئے اپنے 10 سے 12 ساتھیوں کے ہمراہ لفٹ میں سوار ہوئے تو زیادہ وزن کی وجہ سے لفٹ پہلی منزل پر رک گءی جس پر لفت آپریٹرز نے ہاتھوں کے ساتھ لفٹ کا دروازہ کھولا جبکہ لفٹ فرش سے چند انچ اوپر رک گئی تھی۔ لفٹ حکام کے مطابق پرانی مشین ہونے کے باعث لفٹ زیادہ وزن برداشت نہیں کرسکتی۔

مزید : اسلام آباد


loading...