زین قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

زین قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
زین قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) زین قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے اور مصطفی کانجو سمیت تمام ملزموں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے فیصلہ ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد کیا ہے جس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ کے کپڑوں پر لگے خون کے دھبے زین کے خون سے میچ کر گئے ہیں۔ ڈی این اے رپورٹ میں خون کے دھبے زین کے ثابت ہونے پر عدالت نے ملزموں کی بریت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کی ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...