رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے پی ای سی ایچ ایس اور رضویہ میں کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت ہے جنہیں پہلے سے گرفتار افراد کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔

مزید : کراچی


loading...