کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر عمران خان نے میسج کر کے معافی مانگی :ڈاکٹر عامر لیا قت

کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر عمران خان نے میسج کر کے معافی مانگی :ڈاکٹر ...
کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر عمران خان نے میسج کر کے معافی مانگی :ڈاکٹر عامر لیا قت

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر چیئرمین عمران خان نے ان سے معافی مانگی ہے ۔نجی ٹی وی چینل ہم انٹرٹینمنٹ کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعویٰ کیا کہ انہیں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا اورگالیاں بھی دی گئیں جس پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں کے اس رویے پر میسج کیے جس میں انہوں نے معافی مانگی ہے ۔

مزید : لاہور


loading...