مجھے کوئی شوق نہیں، عوام کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کے باعث اسمبلی جا رہا ہوں: آصف علی زرداری

مجھے کوئی شوق نہیں، عوام کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کے باعث اسمبلی جا رہا ...
مجھے کوئی شوق نہیں، عوام کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کے باعث اسمبلی جا رہا ہوں: آصف علی زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نواب شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ شوق کے تحت نہیں بلکہ عوام کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے باعث اسمبلی میں جا رہے ہیں۔

ٹیم کی ناقص کارکردگی اور انفرادی فارم، مصباح لحق دلبرداشتہ ہو گئے، ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کہا کہ انہیں اسمبلی جانے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن عوام کیساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اور انہی ناانصافیوں کے خلاف اسمبلی میں جانا ہو گا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاک، ایران گیس منصوبہ جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

مزید :

بنظرآباد -