مانسہرہ،جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق
مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا، تفصیلات کے جیپ میں سوار افراد کہوائی سے شوگراں جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشیں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔