خیر پور میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

خیر پور میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
خیر پور میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیر پورمیں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق خیر پور کے علاقے ببر لو کے قریب اچانک 2مخالف گروپ آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے پر اندھا دھند گولیوں کی بار ش کردی۔ دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک 2شخص گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک زخمی زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے موقع پر ہی جان کی بازی ہا رگیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں