فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی یوریا کی سالانہ پیداوار 20 لاکھ ٹن سے بڑھ گئی

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی یوریا کی سالانہ پیداوار 20 لاکھ ٹن سے بڑھ گئی

  

اسلام آباد (اے پی پی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کی یوریا کی سالانہ پیداوار 20 لاکھ ٹن سے بڑھ گئی۔ اس وقت 3 پلانٹس کام کررہے ہیں اور یہ ملک میں سب سے زیادہ یوریا کھاد پیدا کرنے والی کمپنی ہے اور سٹاک مارکیٹ میں پچھلے کئی سال سے 25 بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہے۔

کمپنی کھاد کے علاوہ سیمنٹ ، بینکاری ، خوراک اور بجلی کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کررہی ہے۔

مزید :

کامرس -