ریلوے نے صحافیوں کیلئے رعایتی کارڈکی معیاد میں اضافہ کر دیا

ریلوے نے صحافیوں کیلئے رعایتی کارڈکی معیاد میں اضافہ کر دیا

  

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے ریلوے رعائتی کارڈز کی معیادبڑھا کر 28 فروری 2019 کردی ہے کیونکہ یہ معیاد 31 دسمبر 2018 کو ختم ہورہی ہے اب تمام صحافی حضرات 28 فروری تک اس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ ریلوے کی جانب سے 2019 کے لیے رعائتی کارڈوں کا جراء فروری میں شروع کیاجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -