نیب کو دھمکیاں دینے والے لوٹ مار کا حساب دیں،رانا عبدالسمیع

نیب کو دھمکیاں دینے والے لوٹ مار کا حساب دیں،رانا عبدالسمیع

  

لاہور (پ ر )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رانا عبدالسمیع نے کہاہے کہ پاکستانی تار یخ میں پہلی حکومت ہے جو کسی ادارے پر اثر انداز نہیں ہو رہی ، جن لو گو ں نے اپنے مخا لفین کو دبانے کیلئے نیب کا ادارہ بنا یا تھا جب نیب آزادمحکمہ بنا تو وہی اس کے مخا لف بن گئے ساری اپوز یشن نیب ادارے کوختم کر نے کیلئے بیتا ب ہے۔

مگر نیب آزاد حیثیت سے ملک لو ٹنے والو ں کیخلا ف بلاتفر یق احتسا ب کاعمل جاری رکھے گا نیب کو د ھمکیا ں دینے کی بجائے لوٹ مار کا حساب دیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -