بحریہ ٹاؤن لاہور اور راولپنڈی میں سال نوکے جشن کی بھرپور تیاریاں

بحریہ ٹاؤن لاہور اور راولپنڈی میں سال نوکے جشن کی بھرپور تیاریاں

  

لاہور( خصوصی رپورٹ)بحریہ ٹاؤن لاہور اپنی روایت کے مطابق اِس سال بھی نئے سال کے جشن کی تقریب کا اہتمام کر رہا ہے،تقریب کا انعقاد آئیفل ٹاور بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا جائے گا۔ سال 2019ء کی تقریب کے لیے زبردست آتشبازی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔بحریہ ٹاؤن راولپنڈی(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

میں دبئی میں گلو گارڈن کی طرز پر بنایا گیا یہ پاکستان کا پہلا گلو پارک بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور گردو نواح کے لوگوں کے لیے دلچسپ تفریحی مقام ہوگا اور راولپنڈی / اسلام آباد کے لوگوں کیلئے سیاحت کا مرکز بنے گا۔ اس سلسلے میں خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ شُرکاء نئے سال کا جشن بھرپُور طریقے سے منا سکیں۔

سال نو جشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -