عابدی قتل کیس،پولیس کا فاروق ستار، مصطفی کمال ، عامر خان سے انٹرویوز کافیصلہ

عابدی قتل کیس،پولیس کا فاروق ستار، مصطفی کمال ، عامر خان سے انٹرویوز کافیصلہ

  

کراچی(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قتل کیس میں تفتیشی حکام نے ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال اور عامر خان کو انٹرویو کیلئے طلب کرنے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سابق ایم این اے علی رضا عابدی کے قتل کیس میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

اہم سیاسی رہنماؤں سے معلومات لینے کا فیصلہ کرلیا۔تفتیشی ٹیم آئی جی سندھ سے اجازت کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال اور عامر خان سے علیحدہ علیحدہ انٹرویو کرے گی، علی رضا عابدی کے سوشل میڈیا بیانات کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

عابدی قتل کیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -