عدالت پیش نہ ہونے پر انسپکٹر سمیت 6پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

عدالت پیش نہ ہونے پر انسپکٹر سمیت 6پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

  

ملتان (خبر نگار خصوصی )ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قتل کے مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر انسپکٹر سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت گرفتاری وارنت جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ مخدوم رشید میں دج مقدمہ سرکار بنام صفدر میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر انسپکٹر ہومی سائیڈ ارشاد الحسن کو 7 جنوری ، تھانہ دولت گیٹ میں درج مقدمہ سرکار بنام(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

رضوان اکبر میں پیش نہ ہونے پر ہیڈ کانسٹیبل کریم اللہ، کانسٹیبلوں محمد سبطین ، غلام عباس، انتظار،نقشہ نویس عرفان مہتاب کو گرفتار کرکے 5 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

وارنٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -