کمانڈر55بریگیڈ کرنل شفاعت کا اپنی مسز کے ہمراہ مکین میں نقیب اللہ شہید کے گھر آمد

کمانڈر55بریگیڈ کرنل شفاعت کا اپنی مسز کے ہمراہ مکین میں نقیب اللہ شہید کے گھر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)کمانڈر55بریگیڈ کرنل شفاعت کا اپنی مسز کے ہمراہ مکین میں نقیب اللہ شہید کے گھر آمد ان کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات بچوں میں تحفے اور تحائف تقسیم کئے گز شتہ روز کمانڈر 55بریگیڈ کرنل شفاعت نے اپنی مسز کے ہمراہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقہ مکین میں واقع نقیب اللہ شہید کی رہائش گاہ پر گئے اس موقع پر کرنل شفاعت نے ان کے بچوں سے ملاقات کی جبکہ مسز شفاعت نے شہید کی اہلیہ سے اور ان کے بچوں سے ملاقات کی اس موقع پر دونوں نے بچوں کوپیار کیا اور ان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی وہ دونوں کچھ دیر ان کے اہلخانہ کے ساتھ رہے اس موقع پر کرنل شفاعت اور مسز شفاعت نے بچوں میں تحفے اور تحائف بھی تقسیم کئے گھر آمد اور اظہار ہمدردی پر نقیب اللہ شہید کے اہلخانہ نے ان کا دلی شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔