اراکین اسمبلی چکمہ دینے کے ماہر ،ضلع راجن پور پسماندگی میں سب سے آگے ،بچوں کا مستقبل تاریک ،فلاحی سکیمیں فلاپ

اراکین اسمبلی چکمہ دینے کے ماہر ،ضلع راجن پور پسماندگی میں سب سے آگے ،بچوں کا ...

  

را جن پور( نامہ نگار )ضلع راجن پورمیں پسما ندگی بڑھ گئی ‘بیرو ز گا ری نے غر یبو ں کی زند گی اجیر ن بنا دی اور مٹھن کوٹ و ضلع را جن پور(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

فلڈ ایریا ہے اور اس کا پچاد ھ کا علا قہ اور دیگر علا قے و شہر بالکل پسما ندہ ہیں اور لاکھو ں لو گ صحت تعلیم رو ز گار اور پینے کے صاف پا نی سے محروم ہیں اور را جن پور میں خطر نا ک بیما ریا ں کا لا یر قان،جگر ،کینسر ،ٹی بی ، دل و گردے کے امرض وغیرہ عا م ہو چکی ہیں اور ایمر جنسی کی شکل میں مر یضو ں کو را جن پور ڈسٹر کٹ ہسپتا ل لا یا جا ئے تو ہسپتال کا عملہ اور ڈا کٹر تو جہ نہیں کر تے اور سہو لیا ت نہ ہو نے کا بہا نہ بنا کر ملتا ن یا رحیم یا ر خان ریفر کر دیتے ہیں اور راستے میں ہی اکثر مر یض دم توڑ جا تے ہیں اور خوا تین کو ڈلیوری کیسز میں شدید مشکلا ت کا سا منا ہے اور غر یب اور مستحق افراد کا سر کا ری سطح پر صحت کی بنیادی سہو لیا ت نہ ہونے کی وجہ سے علا ج معا لجہ نا ممکن ہے اور غر بت کے با عث غر یب مر یض جعلی حکمیو ں کے نسخے اور جعلی پیرو ں اور عا ملو ں سے دم کرانے اورو تعویز لینے پر گزارا کرتے ہیں اور اتا ئیوں سے لٹنے پر مجبور ہیں اور ہسپتا لو ں اور ڈا کٹروں سے پراپر عملی علا ج نہ کرانے کی وجہ سے گھرو ں میں ایڑ یا ں رگڑ رگڑ کر زند گی کی با زی ہا ر جا تے ہیں جبکہ سیا ست دا ن اپنا اورخاندان کا علا ج معا لجہ لا ہو ر اسلام آبا د اور بیرو نی ملک کروا تے رہے ہیں لیکن را جنپور کی عوام کی زندگی عذاب بنی ہو ئی ہے اور ہر دور میں منتخب سا بق ایم پی اے اور ایم این اے 70 سا لو ں سے عوام کو سبز با غ دیکھا رہے ہیں اور نا لیا ں گلیا ں اور نا قص سڑکیں بنوا کر ہر دفعہ عوام سے ووٹ لے جا تے ہیں اور ان کو زند گی کی بنیا دی سہو لیا ت سے محروم رکھا ہوا ہے جبکہ جا گیر داری سسٹم ہو نے کے با عث غر یب عوام آوا ز اٹھا نے سے ڈر تے ہیں اور علا قائی سردارو ں نے فرسودہ سسٹم قا ئم کر رکھا ہے اور عوام کو مختلف طر یقے سے انتقا می کا روا ئیو ں کا نشا نہ بنا یا جا تا ہے اور علا قے کی عوام ضروریا ت زندگی کی سہو لیا ت اور انڈ سٹریز سے محرو م پسما ندہ ضلع را جن پورکے غر یب مستحق لو گ حکو مت کی فلا حی سکیموں سے مسلسل نظر اندا ز حکو متی دعوے زبا نی جمع خرچ اور کا غذو ں تک محدود غر بت بے رو ز گا ری خطر نا ک بڑ ھ گئی اور امدا دی سکیمو ں کا حصو ل غر یبو ں کیلئے خوا ب بن گیا اور سو شل ویلفےئر اور بیت الما ل را جن پور کی پا لیسیو ں اور امدادی سکیمو ں کے ثمرا ت غر یب مستحق اور حقدارو ں تک نہ پہنچ سکے دونو ں محکمو ں کی کا ر گردگی زیرو ہے۔ غر یبو ں کے گھرو ں میں بھوک افلا س کا را ج ہے اور غر بت کی وجہ سے ان کے بچو ں کا مستقبل تا ریک ہو گیا اور سا بقہ دور میں حکو مت کی کو ئی فلا حی سکیم عا م آدمی کی قسمت نہ بدل سکی غر یب بیو ہ بزرگ خوا تین شدید ما لی مشکلا ت کا شکا ر اور بھیک ما نگنے وا لو ں میں اضا فہ ہو رہا ہے اورن لیگ کی سا بق پنجاب حکومت کی غر یبو ں کیلئے فلا حی سکیمیں بر ی طر ح نا کا م ہو گئیں بیت المال کے فارم اورخد مت کا رڈ میں بھی من پسند افراد کو نوا زا گیا را جن پور ، کو ٹلہ نصیر، مٹھن کو ٹ کے نوا ح میں معذور افراداور سینکڑو ں غر یب مستحقین بیت المال کی امدا د اور خد مت کارڈ سے تا حا ل محرو م ہیں اور درخوا ستیں دینے کیلئے رو زانہ ضلعی دفتر سے دکھے کھا کھاکر ما یو س گھرو ں کو واپس لوٹ آتے ہیں و زیر اعلی پنجا ب سے فوری مستحق افراد کو بیت الما ل کی امداد اور خد مت کا رڈ جا ری کر نے کی اپیل کی سا بقہ و فا قی حکومت اور سا بقہ صو با ئی پنجا ب حکو مت نے مختلف فلا حی سکیمیں بے رو ز گا ر و ں غر یبو ں مستحقین اور معذور کیلئے بنا ئی ہیں لیکن وہ سب کی سب من پسند اور با اثر لو گو ں کی نظر ہو گئی ہیں اور غر یب مستحق افراد امدا ی سکیمو ں سے محروم ہیں اور غر یبو ں کو نظر انداز کیا گیا یہی و جہ ہے کہ ملک بھر میں غر یب لو گ خو د کشیا ں کر رہے ہیں غر بت بے رو ز گا ری کیو جہ سے سما جی برا ئیو ں میں بھی اضا ہ ہو رہا ہے۔عوامی سما جی حلقو ں رسول بخش ، محمد قبال ،گلزار احمد ،زا ہد حسین ، خورشید احمد ،محمد افضل ،نبی بخش ، جا وید احمد ،محمدسلیم و دیگر نے وز یر اعظم عمرا ن خان اور و زیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار سے اپیل کی کہ حکو مت کی فلا حی امدا دی سکیمو ں کے ثمرا ت غریب مستحق افراد تک پہنچا ئی جا ئیں اور علا قے کی عوام کو زند گی کی تما م بنیادی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے ٹھوس اقدا ما ت کیے جا ئیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -