نیا تعلیمی سال یکم مارچ سے شروع کرنیکا فیصلہ

نیا تعلیمی سال یکم مارچ سے شروع کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)حکومت پنجاب کا نیا تعلیمی سال یکم مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ، پنجاب کے 36 اضلاع کے تعلیمی افسران کو(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پرائمری سکولوں میں ایک ایک لاکھ بچے داخل کرنے کا ٹارگٹ دیا جائے گا.ذرائع کے مطابق ضلعی سربراہوں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے.
یکم مارچ

Back to Conversion Tool