ڈاکٹر عالم زیب خان کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں

ڈاکٹر عالم زیب خان کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)حاجی اکبرمرحوم کی زوجہ اور قیصر عالم خان چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ ، اقبال خان، گوہرجاوید، حاجی سلیم خان اور ڈاکٹر عالم زیب خان کی والدہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہے۔ ان کا نماز جنازہ نیو قادہ خیل انقلاب روڈ چمکنی میں ادا کردی گئی ہے۔ مرحومہ سابق پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چمکنی کفایت اللہ خان کی ساس تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -