ڈیرہ ‘ زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر

ڈیرہ ‘ زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر

  

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی ) دودھ پینے سے ایک ھی خاندان کے چھ افراد کی حالت غیرہو گئی، ریسکیو اھلکاروں نے نیم بے ھوشی کی(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

حالت میں ہسپتال منتقل کیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازیخان شیخیاں والی پلی کے رھائشیوں بلال اور اسکی زوجہ سمیت غلام عباس، محمد حسین، سویرا بی بی اور رابعہ کی اپنے گھر میں رکھے ھوئے زھریلے دودھ کو پینے سے اچانک طبعیت خراب ھوگئی ریسکیو اھلکاروں نے اطلاع ملنے پر انہیں طبی امداد دینے کے بعد نیم بے ھوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کی طبعیت اب خطرے سے باھر بتائی جاتی ھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -