حاجی بہادرخان سپرد خاک

حاجی بہادرخان سپرد خاک

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ ) یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ خٹکے کے حاجی بہادرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم حاجی بدرزمان اورمحمدعلی کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر ک لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -