دلاورخان کی رسم قل آج ہوگی

دلاورخان کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئر بٹ خیلہ ٹی ایم اے کے فائرمین دلاورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں ٹی ایم اے کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی مرحوم شیرعالم کے بھائی تھا۔رسم قل اج بروزاتواراداکی جائیگی ۔تمام دوست واحبا ب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -