حبیب الرحمان سپرد خاک

حبیب الرحمان سپرد خاک

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل پیرخیل کے ڈرائیورحبیب الرحیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم کے رسم قل آج بروزاتواراداکی جائیگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -