بھارت، آر ایس ایس تقریبات پر پابندی عائد کی جائے، کانگریس

بھارت، آر ایس ایس تقریبات پر پابندی عائد کی جائے، کانگریس

  

لکھنو(آئی این پی)بھارت میں نوئیڈا کے پارک میں جمعہ کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کرنے پر کانگریس کے سینیئرلیڈر سمپورنا نند نے اعتراض کیاہے۔ ہفتہ کو بھارتی میڈہیا کے مطابق انہوں نے پارٹی کے ریاستی صدر راج ببر کے مشورے کے بعد ڈائریکٹرجنرل پولیس کو ایک خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر سرکاری یاعوامی مقامات پر اگرکوئی مذہبی تقریب نہیں کی جاسکتی ۔

توپھرسرکاری پارکوں میں آرایس ایس کی ہونے والی تقریبات پر بھی پابندی لگائی

مزید :

علاقائی -