اسرائیلی مصنف اور ا آموس اوز انتقال کر گئے

اسرائیلی مصنف اور ا آموس اوز انتقال کر گئے

  

تل ابیب(این این آئی)امن کی آواز کہلانے والے اسرائیلی مصنف آموس اوز 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوز کو اسرائیل کے سب سے زیادہ معروف ناول نگاروں میں شمار کیا جاتا تھا اور ان کا ناول دی ٹیل آف لوو اینڈ ڈارکنس یا محبت اور تاریکی کی کہانی دنیا بھر میں پڑھے جانے والی کتب میں سے ایک تھا۔

مزید :

علاقائی -