شدید دھند، فنی خرابی اور کمی کے باعث بیس پروازیں منسوخ

شدید دھند، فنی خرابی اور کمی کے باعث بیس پروازیں منسوخ

  

لاہور(سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور میں شدید دھند، طیاروں کی فنی خرابی اور کمی کے باعث آنے جانے والی بیس پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسا فروں کو پر یشانی کا سامنا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ میں گزشتہ روز طیا روں کی کمی ، شدید دھند اور فنی خرا بی کے 20پروازیں منسوخ ہو نے کی وجہ سے ہزاروں مسا فروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

مزید :

صفحہ آخر -