حویلیاں،3 سالہ مقتولہ فریال کے عزیزوں ، پڑوسیوں کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلئے گئے

حویلیاں،3 سالہ مقتولہ فریال کے عزیزوں ، پڑوسیوں کے ڈی این اے نمونے حاصل ...

  

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 3 سالہ فریال کے قاتلوں کا سراغ لگانے کیلئے رشتے داروں اور پڑوسیوں کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلئے گئے۔4 روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 3 سالہ فریال کے قاتل اب تک نہیں پکڑے جاسکے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق مقتول بچی کے رشتے داروں اور پڑوسیوں کے خون کے نمونے ڈی این اے کیلئے حاصل کرلئے گئے ہیں لہٰذا ڈی این اے رپورٹ آنے پر کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

حویلیاں

مزید :

صفحہ آخر -