توہین عدالت، ایس ایچ اوتھانہ مصطفی آباد کو شوکاز،2جنوری کو طلب

توہین عدالت، ایس ایچ اوتھانہ مصطفی آباد کو شوکاز،2جنوری کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر تھانہ مصطفی آباد کے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاہے۔ عدالت نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم محمد جاوید کے شریک جرم نابالغ ملزم کا الگ چالان پیش کرنے کا حکم دیا تھاجوپیش نہیں کیا گیا،عدالت نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے تھانہ مصطفیٰ آباد کے ایس ایچ او کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -