مسلم لیگ (ن) کی بڑی کوتاہیوں میں ایک کوتاہی نیب قانون تبدیل نہ کرنا تھی، مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کی بڑی کوتاہیوں میں ایک کوتاہی نیب قانون تبدیل نہ کرنا تھی، مصدق ...

  

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی کوتاہیوں میں ایک بڑی کوتاہی نیب قانون تبدیل نہ کرنا تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں جو بڑ ی بڑی کوتاہیاں کی ہیں ان میں سے ایک بڑی کوتاہی یہ ہوئی ہے کہ ہم نے نیب کا قانون تبدیل نہیں کیانواز شریف کا آج بھی وہی نظریہ ہے جوپہلے تھاجب حکومت کے حواری کہہ رہے ہیں کہ ہم حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر حکومت کیسے چل سکتی ہے؟

مصدق ملک

مزید :

صفحہ آخر -