زینب کے قاتل عمران کے اہل خانہ کی چیف جسٹس سے گھر واگزار کرانے کی اپیل

زینب کے قاتل عمران کے اہل خانہ کی چیف جسٹس سے گھر واگزار کرانے کی اپیل

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)زینب کے قاتل عمران کے اہل خانہ انصاف کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے،ان کے اہل خانہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن وحید عارف نے گھر پر قبضہ کر لیا ہے، وہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے،والد کی وفات پر ایس ایچ او نے میت کو غسل نہیں دینے دیا،انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی کہ ایس ایچ او سے گھر واگزار کروانے کا حکم دیا جائے۔

عمران کے اہل خانہ

مزید :

علاقائی -