سنگین مقدمات میں ملوث 5 اشتہاری گرفتار

سنگین مقدمات میں ملوث 5 اشتہاری گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر) نشتر کالونی پولیس نے سنگین مقدمات میں ملوث 5 اشتہاری گرفتار کر لئے۔ گرفتارملزمان میں آفتاب، عثمان ،وقاص ،مبین اور فہد علی شامل۔ پانچوں اشتہاریوں کو خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -