باغبانپورہ میں سلنڈر دھماکہ 22سالہ نوجوان شدید زخمی

باغبانپورہ میں سلنڈر دھماکہ 22سالہ نوجوان شدید زخمی

  

لاہور (کرائم رپورٹر)باغبانپورہ کے علاقہ میں سلنڈر دھماکے سے 22سالہ نوجوان شدید زخمی جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ کے علاقہ میں شالیمار ہاوسنگ سکیم دروغہ والا کے قریب دودھ کی دوکان میں موجود سلنڈر پھٹ گیاجس کے دھماکے کی گونج سے تمام علاقے میں خوف وہراس پھیل گیااور وہاں موجود 22سالہ ہیرا نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -