جڑانوالہ،ٹرک ڈرائیور نے سڑک عبو ر کر تا 41سالہ شخص کچل ڈالا

جڑانوالہ،ٹرک ڈرائیور نے سڑک عبو ر کر تا 41سالہ شخص کچل ڈالا

  

جڑانوالہ (نا مہ نگار)جڑانوالہ تیز رفتا ر ٹرک ڈرائیور نے سڑک عبو ر کر تے 41سالہ شخص کو کچل ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 69ر ۔ب گھسیٹ پو رہ کا رہا ئشی عا شق حسین سڑک عبو ر کر رہا تھا کہ تیز رفتا ر ٹرک ڈرائیور نے کچل ڈالاجس کے نتیجہ میں عا شق حسین زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے طبی امداد ملنے سے قبل ہی مو قع پر د م تو ڑ گیااور ٹرک بے قا بو ہو کر الٹ گیا۔ اطلا ع پر پولیس اور ریسکیو 1122اہلکا رو ں نے نعش کو تحویل میں لیکر ضرو ری کا رروائی کے بعد ور ثا ء کے حوالہ کر دیا تا ہم پولیس مصرو ف کا رروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -