کیمرون بینکرافٹ کی معطلی کی سزا ختم،پرتھ سکارچرز میں واپسی

کیمرون بینکرافٹ کی معطلی کی سزا ختم،پرتھ سکارچرز میں واپسی
 کیمرون بینکرافٹ کی معطلی کی سزا ختم،پرتھ سکارچرز میں واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملبورن(اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ کی معطلی کی سزا ختم ہو گئی، سزا ختم ہونے کے ساتھ ہی ان کی رواں بگ بیش لیگ میں پرتھ سکارچرز سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، بینکرافٹ کو رواں سال دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا نے نو ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔ بینکرافٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ نو ماہ میری زندگی کا مشکل ترین دور تھا، کم بیک کرنے پر خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے شائقین کا اعتماد بحال کرنے کیلئے سخت محنت کروں گا۔