وزیر خارجہ شاہ محمود آج قطر جائینگے

وزیر خارجہ شاہ محمود آج قطر جائینگے

  

اسلام اآباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج (اتوار )کو ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے جہاں پر وہ حکومتی اعلی حکام سمیت قطری ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج (اتوار )کو قطر ایک روزہ دورے پر اسلام اباد بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ سے روانہ ہونگے جہاں پروہ مالی معاملات سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کریں گے ۔

وزیر خارجہ

مزید :

کراچی صفحہ اول -