سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آج مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس پاکستان عدالت پہنچ گئے

سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آج مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس پاکستان ...
سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آج مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس پاکستان عدالت پہنچ گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج مختلف مقدمات کی سماعت ہو گی، چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے۔

سپریم کورٹ میں پتوکی شوگرملزسے گنے کی رقم ادانہ کرنے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوگی ،سپریم کورٹ کے ہیومن رائٹس سیل سے درخواستوں کی لسٹ جاری ہوگی ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اوراٹارنی جنرل آفس کے لاافسران بھی پیش ہوں گے ۔

ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران ،ڈی آئی جی لیگل عبدالرب چودھری ،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل اکاؤنٹیبلٹی اورواساافسران بھی پیش ہوں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -