دبئی کے شیخ حمدان بن راشد رفقا کے ساتھ آ ج پاکستان پہنچیں گے

دبئی کے شیخ حمدان بن راشد رفقا کے ساتھ آ ج پاکستان پہنچیں گے
دبئی کے شیخ حمدان بن راشد رفقا کے ساتھ آ ج پاکستان پہنچیں گے

  

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے شیخ حمدان بن راشد رفقا کے ساتھ آ ج پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ حمدان بن راشدچولستان میں شکار کیلئے قیام کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کابینہ کے ہمراہ شیخ حمدان بن راشد کا استقبال کریں گے۔ شیخ حمدان سے ملاقات کیلئے وزیراعظم عمران خان کی آمد بھی متوقع ہے، وزیر اعظم کی آمد کے حوالے سے ائیر پورٹ اور اطراف میں سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -بہاول پور -