وزیراعظم عمران خان جمعرات کو 2 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان جمعرات کو 2 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے
وزیراعظم عمران خان جمعرات کو 2 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے 2 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے،وزیراعظم ترکی کے صدر طیب اردگان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کو2روزہ دورے پر ترکی پہنچیں گے،وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفدبھی ہوگا، وزیراعظم ترکی کے صدر طیب اردگان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل پربھی گفتگو کی جائے گی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -