فورٹریس سکوائر مال روف ٹاپ پر فوڈ فیسٹیول دوسرے روز بھی جاری

فورٹریس سکوائر مال روف ٹاپ پر فوڈ فیسٹیول دوسرے روز بھی جاری
فورٹریس سکوائر مال روف ٹاپ پر فوڈ فیسٹیول دوسرے روز بھی جاری

  

لاہور کے لوگ کھانے پینے کے بہت شوقین ہیں اور یہاں کے کھانے ملک بھر میں بہت شوق و ذوق سے کھائے جاتے ہیں۔ لاہوری کھانے چٹ پٹے ہونے کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں بھی پسند کئے جاتے ہیں۔یہاں کے کھانوں میں مختلف ملکوں کے ذائقےکاامتزاج ہے۔ اسی حوالے سے فورٹریس سکوائر مال روف ٹاپ پر فوڈ فیسٹیول دوسرے روز بھی جاری۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -