روجھان،ٹرک اور کارمیں تصادم،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

روجھان،ٹرک اور کارمیں تصادم،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
روجھان،ٹرک اور کارمیں تصادم،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

  

روجھان (ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈس ہائی وے پر ٹرک اور کار میں ٹکرہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور3 بچے بھی شامل ہیں،ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق راجن پور کے نواحی علاقہ عمرکوٹ سے ہے۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راجن پور -