کشمور: میر سلیم جان کی طرف سے آصف زرداری کو 2 اونٹنیوں کا تحفہ

کشمور: میر سلیم جان کی طرف سے آصف زرداری کو 2 اونٹنیوں کا تحفہ
کشمور: میر سلیم جان کی طرف سے آصف زرداری کو 2 اونٹنیوں کا تحفہ

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو تحفے دینے کا سلسلہ جاری نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کو دو اونٹنیوں کا تحفہ ملا ہے۔ کشمور میں جلسہ کے بعد میر سلیم جان نے دو انٹنیاں دیں جن کی مالیت آٹھ لاکھ روپے ہے خان گڑھ میں جلسہ کے بعد چار اونٹ تحفے میں ملے تھے جبکہ چند روز یہ پہلے ایک قیمتی گھوڑا بھی تحفے میں ملا تھا۔ اونٹنیاں اعلیٰ نسل کی ہیں اور خصوصی طور پر بلوچستان کے علاقے سوئی سے منگوائی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -