پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  



لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے عابد حسین ولدمیاں غلام مرتضٰی کومائیکروبیالوجی اینڈ مالیکیولر جینٹکس،سائرہ اسحاق دختر محمداسحاق ملک کوکیمسٹری،محمد فرحان ولدمحمدلطیف کوکامرس ،تنویر احمدولد نور احمدکوکمیسٹری او ر محمد بلال سرور ولد محمدسرور کومالیکیولربیالوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...