آبی ذخائر 

  آبی ذخائر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16400 کیوسک اور اخرج12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد7700 کیوسک اور اخراج7700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10600 کیوسک اور اخراج8000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد10900 کیوسک  اور اخراج  10900کیوسک۔بیراج:جناح: آمد31800 کیوسک اور اخراج25300 کیوسک،چشمہ: آمد17900 کیوسک اوراخراج  12000کیوسک، تونسہ: آمد16400 کیوسک اور اخراج15800 کیوسک، پنجند: آمد4600 کیوسک، اور اخراج  صفر کیوسک، گدو: آمد 26900کیوسک اور اخراج 21700 کیوسک، سکھر: آمد22000کیوسک اور اخراج صفر کیوسک کوٹری:آمد2700 کیوسک اور اخراج    2700 کیوسک۔ریزروائرز:تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ ریکارڈ کیا گیا۔
،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1476.33 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا  ذخیرہ 2.349 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح 1175.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.951 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ   0.074 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔
lh/skr/tmb 1452

مزید :

کامرس -