نومبرکے دوران چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 4.86فیصد اضافہ

  نومبرکے دوران چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 4.86فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(یواین پی)نومبر 2019ء کے دوران چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 4.86فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر2019ء میں برآمدات کا حجم 45.81ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ نومبر2018ء کے دوران 43.68ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔

چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 2.13ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

یعنی 4.86فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -