نائب صدر یورپی پارلیمنٹ 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس چلے گئے

  نائب صدر یورپی پارلیمنٹ 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس چلے گئے

  



لاہور(آئی این پی)یورپی پارلیمنٹ کے وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر فیبیو مسیمیو کاستالدو دو روزہ دورہ پاکستان کے بعد وطن روانہ ہو گئے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ڈاکٹر فیبیوکو الوداع کیا۔جبکہ اس موقعہ یورپی پار لیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فیبیو مسیمیو کاستالدو'پاک یورپ فر ینڈ شپ فاؤنڈیشن کے چیئر مین پرویز اقبال 'یورپی پارلیمنٹ کے رکن واجد خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

نائب صدر یورپی

مزید : صفحہ اول