پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے  وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے  وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

  



لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ داخلہ سے متعلق سوالات کے جوابات پوچھے جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے یونیورسٹی آف نارتھ پنجاب چکوال بل2019ء میں ایوان سے منظوری کیلئے ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی

مزید : صفحہ اول