سلیم مانڈوی والا نے نیب آرڈیننس کو امتیازی سلوک پر مبنی قرار دیدیا

    سلیم مانڈوی والا نے نیب آرڈیننس کو امتیازی سلوک پر مبنی قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب آرڈیننس کو امتیازی سلوک پر مبنی قرار دے دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت کو چاہئے کہ قانون سازی سامنے لائے۔انہوں نے کہاکہ آرڈیننس کی کیا ضرورت تھی جب پارلیمان موجود ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ آرڈیننس کا اجرا پارلیمان کی بے توقیری ہے۔ انہوں نے کہاکہ سینیٹ میں پیش ہو چکا ہے،سینیٹ کی کمیٹی نے نیب ترمیمی بل پاس کیا ہوا ہے۔
سلیم مانڈی والا

مزید :

صفحہ اول -